ایڈوانس بکنگ میں ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹ فروخت
شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ 25 جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کا آغاز بہت اچھا ہوگا لیکن کے جی ایف 2 کو نہیں پچھاڑ سکے گی۔اب تک ’پٹھان‘ کے 50 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں، بکنگ 20 جنوری […]