اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا چینل لانچ کر دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب پر اپنا چینل لانچ کر دیا۔انسٹاگرام پر سٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو پیغام دیا ہے کہ ان کا ایف کے نامی چینل سبسکرائب کریں۔اداکار کی درخواست پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کے […]

سعودی عرب میں امیتابھ بچن کیلئے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سعودی عرب میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد ہوئی جس میں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سنیما لوگوں کو قریب لانے اور انسانی معاشرے کو ہم آہنگ […]

کریتی سینن اور پربھاس مالدیپ میں منگنی کرنیوالے ہیں؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن اور تیلوگو فلموں کے اسٹار پربھاس پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔پربھاس اور کریتی سینن کے بارے میں اب بھارتی میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ دونوں مالدیپ میں منگنی کرنے والے ہیں۔لیکن پربھاس کے ایک قریبی […]

فواد خان 41 برس کے ہوگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فواد خان نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ دھوم دھام کے ساتھ منائی۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو کے مطابق انہوں نے اپنی 41ویں سالگرہ اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ لاہور میں اپنے گھر پر منائی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنی بلاک بسٹر فلم […]

فرحان سعید نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف آواز اُٹھادی

پاکستان شوبز کے گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر ردِعمل دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  گزشتہ روز پیٹرول 22 روپے 22 پیسے کے اضافے کے ساتھ  272 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 17.20 روپےاضافے کے ساتھ 262.80 روپے سے بڑھا کر 280 روپے […]

سلمان خان نے باجی را مستانی میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی حمایت کیوں کی؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ماضی میں ایک بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے درخواست کی کہ وہ اپنی فلم سے سابقہ حسینہ عالم خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کو نکال دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اور اداکارہ ایشوریا رائے کے افیئرز کے چرچے ایک […]

بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

بالی ووڈ میں بھائی جان کے نام سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کس طرح شہرت اور کامیابی حاصل ہوئی۔سلمان خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کے کیرئیر کی ابتدا سے ہی انہیں شہرت حاصل ہوگئی تھی مگر ان کے شہرت یافتہ اور کامیاب ساتھی اداکاروں […]

بیٹی نے شان شاہد کے پاوں پر نیل پالش لگادی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے پاں کی دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔اداکار کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹیوں سے متعلق جذباتی نوٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹی اور نیل پالش لگے اپنے پاو ¿ں کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شان […]

صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، انیل کپور

طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنا کافی مشکل ہوگیا ہے، بالی ووڈ سٹاربالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، ایک طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب […]

اداکار فیروز خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا

پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔فیروز خان نے گزشتہ دنوں اپنے یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان کیا تھا جبکہ اب انہوں نے اپنے ’ایف کے‘ نام سے بنائے گئے یوٹیوب چینل پر پہلا گانا بھی شیئر کر دیا ہے۔فیروز خان کے پہلے گانے کا ٹائٹل […]