عارف علوی، عمران خان و دیگرکیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے فیصلےکے تحت آرٹیکل 6 کی کارروائی کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللہ خان نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی ہے۔قرارداد میں کہا گیا ہےکہ صدر مملکت عارف علوی، عمران خان […]