آئمہ بیگ کے نئے گانے ‘مجھے پیار ہوا تھا’ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
آئمہ بیگ کے نئے گانے ‘مجھے پیار ہوا تھا’ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔ یہ گانا کیفی خلیل کے مشہور گانے کا ری میک ہے۔ یہ گانا محبت کرنے والوں کے دلوں میں ایک نئی امید جگا رہا ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والا “پیار ہوا تھا” آئمہ کی ناقابل یقین آواز کا […]