Social4754 Videos

انقرہ، 2 جنوری – ترک حکام نے اسرائیل کی موساد انٹیلی جنس سروس سے منسلک ہونے اور ترکی میں مقیم فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے شبہ میں 34 افراد کو حراست میں لے لیا –

گزشتہ ماہ، ترک حکام نے اسرائیل کو خبردار کیا تھا کہ اگر اس نے ترکی سمیت فلسطینی علاقوں سے باہر رہنے والے حماس کے ارکان کو تلاش کرنے کی کوشش کی تو “سنگین نتائج” ہوں گے۔

کرکٹ کی دنیا میں نیا ریکارڈ

جوھانس برگ ( جنوبی افریقہ) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں چھ بھارتی بلے باز بغیر کوئی رن بنائے ، گیارہ گیندوں پر آؤٹ- 153 پر چار کھلاڑی آؤٹ تھے اور 153 پر ہی پوری ٹیم آؤٹ- شاید پہلی بار ایسا ھوا ھے