کالم25 Videos

بھارت کی سماجی اور سیاسی خرابیاں عالمی ترقی اور خوشحالی کے لیے خطرے کی گھنٹی

تحریر: عامر جہانگیر مصنف عالمی مسابقت، رسک اور ترقی کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے ماہر ہیں۔ ان سے aj@mishal.com.pk پر رابطہ اور @amirjahangir پر ٹویٹس کیے جا سکتے ہیں۔ اس سال ڈیووس میں سالانہ اجلاس سے قبل ورلڈ اکنامک فورم کی جاری کردہ گلوبل رسک رپورٹ 2023 میں کچھ ایسے اہم عوامل کی نشاندہی […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 2656 […]

سمجھ بوجھ کی کتھا

تحریر:عتیق الرحمانانسانی ذہن مشاھدہ، مطالعہ کے ارد گردپروگرام کیا گیا ہے-ہم جو پڑھتے ہیں جو دیکھتے، سنتے ہیں وہ ہمارے لاشعور اور تحت اشعور میں کہیں جا کر پیوست ہو جاتا ہے اور اسی علم اور مشاھدے سے ہمارے رویے جنم لیتے ہیں -علم کا حصول اور معلومات کا خزانہ انسانی ذہن کو جلا بخشتے […]

چاول

چاولوں کو اگر ایک ماہ تک غذا سے نکال دیا جائے تو جسمانی صحت پر حیران کُن مثبت نتائج آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ سفید چاول کا زیادہ استعمال خون میں شکر کی سطح میں اضافے اور وزن میں اضافے کا بارث بنتا ہے -البتہ چاولوں کا ایک چھوٹا پیالہ (سادہ چاول)  جسم کو کوئی نقصان […]

سات بہادر خواتین

بوڈیکا: کسی بھی آدمی کی طرح سفاکانہ: برسوں کے ٹیکس، ناروا سلوک اور غلامی نے مشرقی انگلیا کے سیلٹک قبائل کو تنگ کر دیا تھا۔ انہیں رومیوں کے خلاف بغاوت کرنے کے لیے زیادہ جلسے کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اس کے شوہر کی موت کے کچھ ہی عرصے بعد، آئسینی کی ملکہ، بوڈیکا، سے […]

تشنگی علم

ھماری علم سے دشمنی پرانی روایت ہے جو نسل در نسل چلتی آ رھی ہے- بھلا ہو پنجاب یو نیورسٹی ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاھور یا قائد اعظم یونیورسٹی اور کچھ دوسرے تعلمی اداروں کا کہ انہوں درخل اندازی کر کے بچ بچاؤ کروا دیا ورنہ یہ سلسلہ بہت دراز ہونا تھا-ایک واحد نقطہ جس […]

گورننس سب کی ذمہ داری

تحریر:عتیق الرحمان موجودہ دور جیسے مشکل وقت میں گورننس صرف حکومت کا کام نہیں ہے۔ یہ سب کی اجتماعی حکمت اور تعاون ہے جو ہمیں مصیبت سے نکالے گا۔جتنا ہم ایک دوسرے کو قربانیاں دیتے اور دیں گے، اتنے ہی پرامن اور خود مختار ہوں گے۔ خود شناسی، قربانی اور تعاون کے لیے حکومتی اہلکاروں […]

مشکل انقلاب

آپ غور کیجئے ،زبان کے اوپر نوالہ رکھنے اور نگلنے تک ،ذائقے کا حد درجہ دورانیہ دو سے تین سیکنڈ ہے- پورا کھانا بیس پچیس لقموں پر محیط ہوتا ھو گا- اور اس مختصر عیاشی کے لئے انسان کس حد تک تگ و دو کرتا ہے- دوسری طرف انسانی ذھن کی طاقت دیکھیں ، اگر […]

ھماری رائے

تحریر:عتیق الرحمانہماری رائے بہت مقدم ہے ، یہ ہمارا ذاتی سرمائیہ ہے، اسے شکوک و شبہات سے بالا ہو نا چاہیے-ایک باشعور اور جمہوری معاشرے میں عوام کو اپنی رائے رکھنے کا پورا حق ہے- یہ عوامی رائے ہی ہے جو حکمرانوں کو اقتدار بخشتی ہے اور پھر چھین بھی لیتی ہے- لیکن رائے بنتی […]

Sync Variables for correct Results

‏ ‏یہ دنیا causal hypothesis ہے- اچھے نتائج کے لئے اچھے کام-‏اگر ماضی میں گوورننس ٹھیک کی ہوتی تو آج حکمرانی آسان ہوتی – جب چوبیس کروڑ عوام تلملا اٹھے تو حکمرانی آسان نہیں رھتی – جو نظر آ رھا ہے یہ پچھلے 75 سال کی کارکردگی کا نتیجہ ہے- اسے Compound effect کہتے ہیں […]