کاروبار216 Videos

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت نے اس مرتبہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسحاق ڈار نے کہا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جائے گا۔پیٹرول کی قیمت 214 روپے 80 پیسے […]

پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے، حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا ہے۔حکومت پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی موجودہ زیادہ سے زیادہ حد 50 روپے فی لیٹر میں 20 […]

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں گزشتہ روز پرواز بھرنے والے امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ڈالر مزید سستا ہوگیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر ایک روپے 17پیسے سستا ہوگیا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 25 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوا تھا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی […]

عمران خان کی گرفتاری، سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے چینی کے درمیان پاکستان میں سونے کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، سونے کی قیمت […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قمت میں 2800 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا۔  اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2143 روپے بڑھ کر ایک لاکھ […]

لاہور میں ایک کلو آٹا145 روپے میں فروخت

ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کھلا چکی کے آٹے کی قیمت 145 روپے کلو تک جا پہنچی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 4500 روپے من ہو گئے، فلور ملز اور دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں سستے سرکاری آٹے کے تھیلے بدستور غائب ہیں، […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں رواں ہفتے کے دوران مسلسل چوتھے روز کمی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا واپس دو لاکھ سے نیچے آگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2000 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے […]

ڈالر پھر مہنگا

انٹربینک میں ڈالر دو روپے اٹھاسی پیسے مہنگا- آج ڈالر سرکاری طور پر ۲۸۲ روپے میں بک رھا ھے