ٹکرز390 Videos

ڈاکوں نےلوٹ کا نیا طریقہ اپنایا فوڈ رائیڈرز بن گئے، ہیلمٹ و ماسک پہننے لگے۔کراچی

مختلف وارداتوں کی تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ وارداتیں کر کے فرار ہونے والے بیشتر ملزمان فوڈ رائیڈرز کے بیگ اٹھائے ہوتے ہیں۔ فوڈ رائیڈرز کو چونکہ عام طور پر چیکنگ کے دوران پولیس نہیں روکتی اس لیے وارداتوں کے بعد وہ با آسانی فرار ہو جاتے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

سائفر کیس کا چالان عدالت میں جمع ، چالان میں عمران اور شاہ محمود قریشی قصوروار قرار

راولپنڈی ۳۰ ستمبر ( ذرائع) سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قریشی قصوروار نامزد کرتے ہوئے چالان ایف ائی اے نے عدالت میں جمع کرا دیا- چالان سے متعلق ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق اسد عمر ایف آئی اے کی ملزمان کی لسٹ میں شامل نہیں ،سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان ایف آئی […]

افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری

اقوامِ متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد ملک میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد میں بتدریج اضافہ ہوا حقوق کی پامالیوں کی وجہ سے افغانستان میں خودکشی کرنے والوں کی اکثریت خواتین کی ہے، ڈی گارڈین رپورٹ وسلن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق ؛” […]