ٹکرز390 Videos

5G سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے، کابینہ نے آگے بڑھنے کی اجازت دے دی

وفاقی کابینہ نے 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ٹی، سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اور صنعت و پیداوار کے وزیر سپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی بناتے ہیں جس کی صدارت وزیر خزانہ شمشاد اختر کرتی ہیں۔ عمر سیف کے مطابق، پی ٹی اے کے ذریعے ایک کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل […]

89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار۔اے این ایف۔

ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ کارروائی شکارپور کے رہائشی ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب وندر کے قریب کارروائی کے دوران 2 خواتین سمیت کراچی کے رہائشی 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے سفری بیگز اور […]

Anarchic World

روس -یوکرائن کی جنگ نے realism کے نظریے کو تقویت بخشی ہے – عالمی نظام بہت سنگدل ہے -اپنے ملک کی حفاظت آپ کی اپنی ذمہ داری ہے- اپنے دفاع سے غافل نہ ہوں- جن ریاستوں کا دفاع کمزور ہوتا ہے – عالمی طاقتیں ان ملکوں کی عوام کو مہاجر بنا دیتی ہیں – یوکرائن […]

Collective Wisdom

یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ معاشی، معاشرتی، سیاسی، دفاعی اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے سے قاصر ہے – پوری دنیا مل کر بھی غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل اور بر بریت کو نہیں رکوا پا رھی-دنیا کا کوئی […]

‏Electable vs Reasoning

‏ایک تجزیہ‏ہمارے ہاں electable کو سیاسی منشور پر فوقیت حاصل ہے بالکل اسی طرح جیسے نوکری یا داخلے کے لئے میرٹ سے زیادہ سفارش کام آتی ہے-‏ہم کتنے بھولے ہیں- سارے کام ہم manual کرتے ہیں جیسا کہ ٹریفک سگنل توڑنا، رشوت دینا، لینا، تھانہ، کچہری وغیرہ وغیرہ- اور الیکشن کا تجزیہ کرتے ہوئے فورا […]

‏Forward Defense Strategy

آج نیویارک ٹائم میں ایک آرٹیکل چھپا ہے کہ جس کا مفہوم ہے “غزہ سے پاکستان تک کے تنازعات میں ایران کیوں ھر جگہ کیوں نظڑ آتا ہے”؟ آرٹیکل لکھنے والے الاحسن لکھتے ہیں کہ ایرانی رہنماؤں نے “آگے کی دفاعی حکمت عملی “-” forward defense strategy” کی پالیسی اپنا رکھی ہے- یعنی کہ کہ […]

‏Meal Ready to Eat

‏انسان اپنے ماحول کی پیداوار ہے- ہماری عادات ،کھانا پینا، رہن سہن معاشرتی ماحول کی دین ہے -اپنے ماحول سے کٹ کر زندہ رہنا بہت مشکل کام ہے-‏جون ۲۰۰۱ میں یو نائیڈ نیشن کے پرچم تلے جب پاکستانی دستوں کے ھمراہ فضائی راستے سے سیرالیوں کے شہر فری ٹاؤن پہنچے تو معلوم ہوا کہ بحری […]

Perception and Reality

‏ہم دلیل , سچ کو ثابت کرنے کے لئے نہیں دے رھے ھوتے بلکہ اپنی perception کی سپورٹ میں بول رھے ہوتے ہیں – ‏ پرسیپشن کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا- perception دو طرح کے علم کی محتاج ہوتی ہے- ایک وہ علم جو ہم نے اپنے مشاھدے سے حاصل کیا اور دوسرا […]

‏Political Discourse Biggest Issue

‏ سیاسی گفتگو کی انگلش کریں تو political discours بنتی ہے- ریاستی امور کی کامیابی کے لئے درست فیصلوں ، اور وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صیحح پولیٹیکل ڈسکورس اہم جزو ہے- سیاستدان اقتدار میں ہو یا اپوزیشن ان کا پولیٹیکل ڈسکورس ذمہ دار نہ ہونا چاھیے-‏ہمارا political discourse زمینی حقائق سے بالکل مطابقت […]

Theory of Complex issues

‏انفارمیشن وہ پیمانہ جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ متبادل حل کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-انفارمیشن کی اصطلاع دنیا کو سمجھنے کی بنیادی اکائی ہے کیونکہ اس کو استعمال کر کے آپ کسی ایک فزیکل سسٹم کے دوسرے فزیکل سسٹم سے باہمی بات چیت کرنے کی صلاحیت کی پیمائش کرتے ہیں-‏کوئی بھی […]