ٹکرز390 Videos

سندھ میں اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن

سندھ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف آپریشنز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے مختلف آپریشنز میں متعدد اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرلیا گیا تمام مجرمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جارہی ہے آپریشنز کے دوران ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلرز سے برآمد شدہ سامان […]

ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 291 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 14 دن میں انٹر بینک میں ڈالر کی […]

89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار۔اے این ایف۔

ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ کارروائی شکارپور کے رہائشی ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ دوسری جانب وندر کے قریب کارروائی کے دوران 2 خواتین سمیت کراچی کے رہائشی 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے سفری بیگز اور […]

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔ وکیل امجد پرویز نے نواز شریف کی جانب سے اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائرکی ہیں۔ درخواستوں میں استدعا کی گئی ہےکہ […]

پاکستان اور چین کی بحری افواج مشترکہ مشقوں کے لئے تیار؛ چین

پاک بحریہ اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کی حربی مشق سی گارڈئینز آئندہ ماہ شمالی بحیرہ عرب میں منعقد ہو گی- چینی وزارت دفاع نے کہا ھے کہاس بار سی گارڈئینز کا محور بحری خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی پر ہو گا،دونوں ملک اپنی اسٹرٹیجک شراکت داری اور روایتی دوستانہ […]

الیکشن کمیشن کی صدر مملکت سے ملاقات

الیکشن کے لئے صدر مملکت کو تیں تاریخیں تجویز کیں صدر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر اور اٹارنی جنرل کے درمیان ایک گھنٹہ تک کی طویل ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے لیے 3 تاریخوں پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔

دھشت گردی ایک بار پھر اور ٹویٹر پر سیکورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا بھی

سیکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملوں کی نئی لہر کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی پاکستان مخالف مہم شروع ہوگئی ہے۔3 نومبر کو پسنی میں فورسز کے قافلے پر حملے میں 14  فوجی جوان شہید ہوئے، 4 نومبر کو میانوالی ایئربیس پر دہشتگردوں نے ناکام حملہ کیا، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں […]

غزہ کا محاصرہ فی الفور ختم کرتے ہوئے انسانی امداد فراہم کی جائے؛او آئی سی اور عرب لیگ کا مطالبہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں غزہ کی صورت حال پر ہونے والے او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی قابض حکومت کی جارحیت، جنگی جرائم اور غیر انسانی قتل […]

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ، ویپن سسٹم کی آزمائشی پرواز کا مقصد مختلف ڈیزائن

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ، ویپن سسٹم کی آزمائشی پرواز کا مقصد مختلف ڈیزائن، تکنیکی پیرامیٹرز اور ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا، میزائل سسٹم کا مقصد ملکی دفاع کو یقینی بنانا ہے اور خطے میں طاقت کا توازن مستحکم کرنا ہے،، آئی ایس پی […]

بھارت نے 2 ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی

نئی دہلی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے دو ماہ بعد کینیڈا کے لیے ویزا سروس بحال کر دی ہے، جسے بھارت نے سمتبر میں معطل کر دیا تھا۔ کینیڈین وزیر اعظم نے بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام عائد کیا تھا، جس کے بعد بھارت اور کینیڈا کے […]