قومی1375 Videos

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا: وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کا جھوٹ بے نقاب کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے […]

ڈیفالٹ کے خدشات ختم، روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائیگا، مفتاح اسماعیل نے عوام کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا، پاکستان میں ڈالر کی آمد جلد ہی آؤٹ فلو سے زیادہ ہوگی […]

چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سخت تنقید کی ہے۔خواجہ آصف نے کہا چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اس کی اوقات نہیں بدلتی، یہ شخص وزیراعظم رہا ہے، اپنے محسنوں سے لے کر سرکاری افسروں اور […]

اعلیٰ فوجی افسروں کو ریٹائرمنٹ پر 6ہزار سی سی گاڈی درآمد کی مشروط اجازت سے متعلق خبروں کی تردید

ایف بی آر نے ڈیوٹی و ٹیکس کے بغیر گاڈی درآمد سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ھوئے کہا کہ بغیر ڈیوٹی و ٹیکس کے گاڈیاں منگوانے کیلئے کوئی ایس آر او جاری نہیں کیا گیا-سال 2019 میں وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کی منظوری دی تھی ، منظوری کے باجود تاحال اس فیصلے پر […]

سی پیک؛ پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنے کا عندیہ

پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنیکا مطالبہ پاکستان کی طرف سے 3,100 میگاواٹ کے بجلی منصوبوں پر بھی کا م کی رفتار بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا 11واں اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیرمنصوبہ بندی پروفیسراحسن اقبال اورچین کے وائس چئیرمین این […]

جی ایچ کیو میں پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب

جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ […]

پاکستان کے معاشی نظام کو جائزے کی ضرورت ہے ؛ رپورٹ

الجزائر سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یواین ڈی پی کے جریدے کے لئے ایک فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاموجودہ ترقی کا ماڈل ناکام ہوچکا ہے۔پاکستان اپنے ہم پلہ ملکوں سے پیچھے جا چکا ہے۔ غربت میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ […]

مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا: قاسم سوری

قاسم سوری کا کہنا ہےکہ مرکز میں بلوچستان کی آواز بنوں گا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بلوچستان قاسم خان سوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیر اعظم پاکستان نے اہم ذمہ داری میرے کندھوں پر رکھی ہے۔انہوں نے کہاکہ تنظیم سازی کے لیے تمام اضلاع میں جاؤں گا، بلوچستان میں تحریک انصاف کی نئی […]

 وزیراعظم کا کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

 وزیراعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی۔وزیراعظم نے کہا […]