قومی1375 Videos



عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی
عالمی بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق پروگرام کا مقصد 2030 تک پنجاب میں 60 فیصد خاندانوں میں منصوبہ بندی کو بڑھانا ہے کیونکہ آبادی میں اضافے سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں بھی رکاوٹ کا باعث بنتی ہے،منصوبہ بندی کا یہ پروگرام پاکستان کی ترقی کے لئے […]
اسلام آباد میں انتخابات التوا کی سرگوشیاں عروج پر ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ دارالحکومت اسلام آباد میں انتخابات کے التوا کی سرگوشیاں عروج پر ہیں۔ ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ کچھ حکومتی اتحادی بھی اِس بے یقینی کی کیفیت کو ہوا دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوچھنا تھا اگر حکمرانوں میں مہنگائی سے تڑپتے […]
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جے یو آئی (ف) کے کنونشن میں دھماکے سے 35 افراد جاں بحق، 200 زخمی
اتوار کو خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی-ف) کے کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ کے پی کے نگراں وزیر اطلاعات فیروز شاہ جمال نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد کی تصدیق […]
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے، سرکاری اعلان
ادارہ شماریات پاکستان نے سرکاری طور پر ڈیٹا کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 2023 کی مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار کے […]
عوام کی حکومت سے دہائی ٹرانسپورٹ کے کرائے برٹھ گے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں بے چینی اور اضطراب پایا جاتا ہے. صنعت کاروں اور تاجروں نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اضافے کومسترد کر دیا ہے،ٹرانسپورٹ اور ٹرین کے کرائے بڑھا دیئے گئے ہیں، تاجروں کا کہنا ہے کہ اضافہ واپس نہ لیا گیا […]
دریائی بیلٹ سیلاب کے نشانے پر
بہاولپور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں تیزی سے اضافے کے باعث 40 دیہات اور سیکڑوں بستیوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سیلاب کی وجہ سے 24 اسکول بند کردیے گئے جبکہ محکمہ تعلیم نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں چھٹیاں غیر معینہ مدت تک بڑھا […]
باپ کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں.میانوالی۔
اہلِ خانہ نے ڈاکٹر سدرہ نیازی کے انتقال کی تصدیق کی ہے جو راولپنڈی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔اہلِ خانہ کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد ڈاکٹر سدرہ کی نمازِ جنازہ و تدفین میانوالی میں کی جائے گی۔ڈاکٹر سدرہ نیازی کے بھائی کی مدعیت میں والد کے خلاف مقدمہ درج ہے، تاہم ملزم کو […]
اینٹی نارکاٹکس اورپاک بحریہ کا بحیرہ ہند میں منشیات کے خلاف آپریشن
10 ہزار سے زائد شراب کی بوتلیں اور 9.5 ٹن منشیات ضبط کر لی گئیں -ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 111.39 ملین ڈالر ہے۔
پشاور کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اوپن مارکیٹ ریٹ گِر گیا
پشاور کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر اوپن مارکیٹ ریٹ 302 روپے تک گِر گیا، کچھ دن قبل ڈالر خریدنے والے اب ڈالر بیچ رہے ہیں