تازہ ترین2585 Videos

ایران: فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا

ایران میں فٹبال کے کئی مشہور کھلاڑیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فٹبالرز کو نیو ایئر کی پارٹی کے دوران قوانین توڑنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار فٹبالرز کا تعلق ایک مشہور فٹبال کلب سے ہے، پارٹی میں کچھ کھلاڑیوں نے شراب پی ہوئی تھی۔مقامی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار […]

بھارت نے پھر کہہ دیا سرفراز دھوکا نہیں دے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری دن اتنا دلچسپ ہوا کہ اس کا ذکر سرحد پار بھی خوب ہوا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بھارتی میڈیا بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کر رہا ہے ۔میچ پر تبصرہ کرنے والے […]

راکھی ساونت نے عادل سے کورٹ میرج کرلی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان دوست عادل درانی کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھی اور عادل شادی کے کاغذات پر سائن کر رہے ہیں۔وائرل ہونے والی ایک تصویر میں […]

سونیا حسین کو بطور ماڈل پہلے کمرشل کیلئے کتنی تنخواہ ملی تھی ؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا حسین اس وقت پاکستان کی صف اول کی اداکاراں میں سے ایک ہیں اور وہ زیادہ تر ایسے کرداروں کا انتخاب کرتی ہیں جن میں کوئی بنیادی پیغام موجود ہو۔سونیا حال ہی میں نئی فلم ٹچ بٹن میں بھی نظر آئیں جس میں انہوں نے فرحان سعید، ایمان […]

کرسٹیانو رونالڈو نے گرل فرینڈ اور بچوں کے ساتھ ریاض میں سیر سپاٹوں کی تصاویر شیئر کر دی

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔سوشل میڈیا پر پچھلے دنوں رونالڈو کی رولیکس گھڑی توجہ کا مرکز بنی رہی، ان کی رولیکس گھڑی کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ہندسے عربی میں تھے۔کرسٹیانو رونالڈو گرل فرینڈ اور […]

آئمہ بیگ کی ریکھا کے انداز میں تصاویر وائرل

پاکستانی میوزک انڈسٹری کی ورسٹائل گلوکارہ آئمہ بیگ کو لیجنڈری اداکارہ ریکھا جی کا انداز ایسا بھایا کہ فوٹو شوٹ کے لئے اسی انداز کا انتخاب کر لیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا ہے جو انہوں نے ملبوسات کے ایک برانڈ کے لئے ریکارڈ کروایا […]

اکشے کمار نے نئی فلم سیلفی کا پوسٹر ،ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی

اکشے کمار نے انسٹاگرام سے اپنی نئی فلم سیلفی کا پوسٹر اور اس کے ٹریلر ریلیز ہونے کی تاریخ شیئر کردی ،فلم میں ان کے ساتھ عمران ہاشمی بھی شامل ہیں جبکہ ڈائریکشن راج مہتا نے کی ہے۔اکشے کمار نے عمران ہاشمی اور ایشوریا رائے بچن کے ساتھ لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔انہوں نے […]

نیپال میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے

نیپال میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئےگئے ہیں۔زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 300 کلومیٹر جب کہ ضلع جملا کے شمال مغرب میں تقریباً 63 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔ذرائع کا بتانا ہے […]