تازہ ترین2585 Videos

قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے

بابائے قوم ، بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملی جو ش و جذبے اور انتہائی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہےقائد اعظم کے یوم پیدائش پرکراچی میں مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پُرقار تقریب منعقد ہوئی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے مزارِ قائد […]

مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا

حرمین شریفین انتظامیہ کے بارش کے پانی کی بروقت نکاسی کے لیے خصوصی انتظاماتمکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور نماز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔وڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون […]

رچرڈ نکسن کی ” لیڈرز”

ورلڈ وار ون کی تباھی سے دنیا ابھی پوری طرح سنبھل بھی نہ پائی تھی کہ ورلڈ وار ٹو نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا- ورلڈ وار ٹو میں جرمنی، فرانس، جاپان، تباھی کی زد میں آئے اور جنگ کے بعد امریکہ اور روس میں شروع ہونے والی کولڈ وار نے دنیا کو اپنی […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا سونمیانی میں مشق البیزا سوئم (III) کا مشاھدہ، مشقوں کے دوران مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹمز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی آرمی ایئر ڈیفنس کور کی آپریشنل تیاریوں اور اہداف کی قابل ذکر کامیابیوں کی تعریف، کہا کہ مسلح […]

رونالڈو ریاض پہنچ گئے

سعودی کلب کی جانب سے فٹ بال کے میدان میں اترنے کے لیے رونالڈو ریاض پہنچ گئے ہیں۔کرسٹیانو رونالڈو پیر کی رات گیارہ بجے کے قریب اپنی فیملی کے ساتھ پرائیویٹ جیٹ پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔رونالڈو کی شمولیت کے بعد سعودی کلب ’النصر‘ کی شرٹس کی فروخت […]

مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]

میرا دل یہ پُکارے لڑکی کی نئی بولڈ ڈانس ویڈیو نے عوام کا غصہ بھڑکا دیا

سوشل میڈیا پر عوام کے سامنے آنے کے بعد سے، بہت سی باصلاحیت شخصیات اسکرین پر آئیں جب ان کا مواد وائرل ہوا اور انہوں نے اپنی متعلقہ صنعتوں میں اہم کامیابیاں حاصل کیں جیسے کہ بہت باصلاحیت اداکارہ رومیسا خان جو اپنے TikToks کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں۔ اسی طرح اب […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی نئی قیمت میں 2 ہزار 829 روپے کی […]

لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ

لاہور میں دو دن کے وقفے کے بعد آٹے اور مرغی کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں مرغی کی قیمت 18 روپے بڑھ کر 489 روپے کلو ہوگئی جب کہ گندم کی قیمت کم ہو کر 3900 روپے من پر آگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت کم […]

ملک بھر میں شدید سردی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں شدید سرد رہے گا ۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علا قوں ،بالائی سندھ ، خطۂ پو ٹھو ہار اور کشمیر میں صبح کے اوقات میں […]