تازہ ترین2585 Videos

شمال مغربی شام میں امریکی اڈے پر (یو اے وی) سے فضائی حملہ ۔ عالمی میڈیا

ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ شدادی بیس کے پر کیا گیا ، جہاں امریکی فوجی جنوبی حسقہ میں تعینات ہیں۔ حملے میں جانی نقصان کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں – سرکاری طور پر امریکہ نے حملے کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ 2024 کے آغاز سے لے کر اب تک کم از کم چار […]

آج کی دنیا کا سکندر کون؟

آج کے انسان کا پالا تین قسم کی دنیاؤں کے ساتھ ہے- حقیقی ( جیتی جاگتی ) دنیا، بی بی سی اور سی این این ( ٹیلی ویژن اور اخبارات ) والی دنیا اور سوشل میڈیا والی دنیا-موجودہ دور کے انسان کا حقیقی دنیا سے بس اتنا سا واسطہ ہے کہ سانسیں اس میں لے […]

Anarchic World

روس -یوکرائن کی جنگ نے realism کے نظریے کو تقویت بخشی ہے – عالمی نظام بہت سنگدل ہے -اپنے ملک کی حفاظت آپ کی اپنی ذمہ داری ہے- اپنے دفاع سے غافل نہ ہوں- جن ریاستوں کا دفاع کمزور ہوتا ہے – عالمی طاقتیں ان ملکوں کی عوام کو مہاجر بنا دیتی ہیں – یوکرائن […]

پاکستان کے معاشی نظام کو جائزے کی ضرورت ہے ؛ رپورٹ

الجزائر سے تعلق رکھنے والے ورلڈ بنک کے کنٹری ڈائریکٹر نے یواین ڈی پی کے جریدے کے لئے ایک فکر انگیز مضمون لکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاموجودہ ترقی کا ماڈل ناکام ہوچکا ہے۔پاکستان اپنے ہم پلہ ملکوں سے پیچھے جا چکا ہے۔ غربت میں کمی کی بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ […]

‏Meal Ready to Eat

‏انسان اپنے ماحول کی پیداوار ہے- ہماری عادات ،کھانا پینا، رہن سہن معاشرتی ماحول کی دین ہے -اپنے ماحول سے کٹ کر زندہ رہنا بہت مشکل کام ہے-‏جون ۲۰۰۱ میں یو نائیڈ نیشن کے پرچم تلے جب پاکستانی دستوں کے ھمراہ فضائی راستے سے سیرالیوں کے شہر فری ٹاؤن پہنچے تو معلوم ہوا کہ بحری […]

مسز گوورننس، عتیق الرحمن شیخ کے قلم سے کھلکھلاتا ہوا افسانہ

بڑے لیڈر کے ایک دوست بتا رھے تھے کہ صاحب مغز سے نفرت کرتے ہیں۔ بڑے لیڈر کے پاس جتنا وقت بھی میسر ہوتا وہ ملکی حالات کے بارے میں سوچتے اور پریشان رھتے ہیں۔ میں نے پوچھا، جتنا بھی وقت ھوتا سے کیا مراد؟ کہنے لگے، لکھنے پڑھنے کا بہت شوق تھا۔ اکثر میں […]