تازہ ترین2585 Videos

ٹرمپ کی کوششیں ناکام، ٹیکس گوشوارے منظرعام پرآگئے

ٹیکس گوشوارے منظر عام پر لانے سے امریکی قوم تقسیم ہوجائے گی، ٹرمپ کا ردعمل ونلڈ ٹرمپ کے گوشوارے پبلک کرنے کے حق میں 24 نے جبکہ مخالفت میں 16 ارکان نے ووٹ ڈالے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے منظر عام پر آگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

‏سال 2023; ایک جائزہ

‏سال 2023 پاکستان کے لیے سیاسی استحکام اور معاشی بحالی کے حوالے سے گزشتہ سال کے مقابلے بہتر ثابت ہوا ہے۔ پچھلی حکومت اور قومی اسمبلی کی آئینی مدت ہوئی – نگران حکومت امور مملکت چلا رھی ہے- الیکشن کمیشن اگلے الیکشن کی تاریخ دے چکا ہے اور حلقوں کی لسٹ شائع ہو چکی ہے- […]

Anarchic World

روس -یوکرائن کی جنگ نے realism کے نظریے کو تقویت بخشی ہے – عالمی نظام بہت سنگدل ہے -اپنے ملک کی حفاظت آپ کی اپنی ذمہ داری ہے- اپنے دفاع سے غافل نہ ہوں- جن ریاستوں کا دفاع کمزور ہوتا ہے – عالمی طاقتیں ان ملکوں کی عوام کو مہاجر بنا دیتی ہیں – یوکرائن […]

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ کم ہو کر 13.1 بلین ڈالر رہ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6.4 بلین ڈالر کم ہے اور زرمبادلہ کے کم ذخائر کے درمیان زر مبادلہ کی شرح مارکیٹ پر دباؤ کو کم کر رہا ہے۔؛ […]

ٹام کروزکی خلا میں شوٹ کی گئی پہلی فلم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی خلا میں فلم کی شوٹنگ ابھی زیربحث تھی اور اس کے دنیا بھر بہت زیادہ چرچے بھی تھے، ایسے میں روس نے خلا میں فلم شوٹ کرنے کے معاملے میں پہل کردی۔یہ فلم جس کا نام ’دی چیلنج‘ ہے اور اس کی شوٹنگ انٹر نیشنل اسپیس اسٹیشن […]

ڈالر227 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔

شدید ڈپریشن سے یوں محسوس ہوتا تھا میں مررہا ہوں ، ہریتھک روشن

بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم وار کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔اداکار نے 2019 میں فلم وار کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات لوگوں سے شیئر کیے ہیں۔فٹنس […]

آٹا بحران

چینی اور آ ٹے کا بحران پاکستان کے مسلسل بحران ہیں- پچھلی کئی حکومتیں بھی ان دو بحرانوں پر قابو نہ پا سکیں – یہ دونوں بحران مل مالکان، آڑھتی اور سرکاری اھلکاروں کی ملی بھگت سے ذخیرہ اندوزی سب سے بڑی وجہ ہے- سیاسی عدم استحکام، خراب معاشی صورتحال، زرمبادلہ کی کمی،آڑھتی اور ذخیرہ […]

پی سی نے سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سببپاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی سابق کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز کھلاڑیوں کی پنشن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا ہے.یہ اقدام ملک میں جاری مہنگائی کی شرح کو مدنظر رکھتے […]

کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سے تباہی جاری ہے جس کی وجہ سے صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی۔خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امریکی صدرنے متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششوں میں وفاقی امداد بڑھانے کا حکم بھی دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے […]