بین الاقوامی1067 Videos

 افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے

کورونا، لال بخار کے بعد افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے ہیں، نائیجریا میں صورت حال خوفناک ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے، صرف نائیجیریا میں ہیں چالیس افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔نائیجیریا […]

‘ہمارا پیچھا کیا گیا، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث ممبئی پولیس نے مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا […]

” میں زندہ ہوں” پوپ فرانسس نے بیان جاری کردیا

کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس ہسپتال میں برونائٹس کا علاج کروانے کے بعد ویٹیکن واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ‘میں ابھی تک زندہ ہوں آپ جانتے ہیں’۔ یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، فرانسس ہسپتال سے نکلنے سے پہلے اپنی […]

“چٹان کے نیچے پناہ”اسپین کا ایک چھوٹا سا شہر

سیٹینیل ڈی لاس بوڈیگاس اسپین کا ایک چھوٹا سا شہر ہے جو ریو ٹریجو میں ایک گھاٹی کے ساتھ ہے۔ اس ٹپوگرافی کے ارد گرد بہت سی عمارتیں براہ راست چٹان کے چہرے پر بنی ہیں۔ وہاں صرف 3000 لوگ رہتے ہیں لیکن یہ اپنے منفرد فن تعمیر کی وجہ سے سیاحتی مقام بن گیا […]

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش

سعودی ہلال احمر  اتھارٹی کی شاخ  کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات سعودی ریڈ کریسنیٹ اتھارٹی کی ٹیم ایمرجنسی اطلاع پر مذکورہ مقام پر پہنچی جہاں پہنچنے پر پتا چلا کہ ایک حاملہ خاتون کی […]

۱۴۲ بھارتی ارب پتیوں کی دولت بھارت کی ۷۵ فیصد دولت کے برابر۔

فارچیون انڈیا نے ۲۰۲۲ کیلے بھارت کے ۱۴۲ امیر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔جنکی مجموعی دولت ۸۳۲ ارب ڈالر بنتی ہیں جو کہ قومی دولت کا ۷۵ فیصد ھے۔فہرست کے مطابق گوتم آڈانی ۱۲۹ ارب ڈالر ، مکیش آمبانی ۹۴ ارب ڈالر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

16 برس کی پاکستانی / برطانوی شہریت کی حامل ماہ نور چیمہ ذھانت میں دنیا بھر سے آگے

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ )ماہ نور نے چونتیس سبجیکٹس میں اے پلس گریڈ حاصل کیا- ماہ نور نے اولیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور 24 پرائیوٹ امیدوار کے طور پر دیے اور تمام میں اے اسٹار گریڈ حاصل کرلیے۔ ماہ نور نےمینسا آئی کیو ٹیسٹ میں 161 اسکور حاصل کیا۔وہ ذہانت کے لحاظ […]

16 گھنٹے بادلوں کی سیر کر کے مسافر طیارہ واپس وہیں آگیا جہاں سے اڑا

نیوزی لینڈ سے امریکا کے لیے اڑان بھرنے والے مسافر جہاز نے 16 گھنٹے بادلوں کی سیر کر کے مسافروں کو منزل پر نہ پہنچایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر نیوزی لینڈ کی فلائٹ این زیڈ 2 کو امریکی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا تاہم معمولی سی آتشزدگی کے بعد بجلی منقطع ہوجانے کے باعث […]

17سال بعد شاہ رُخ اور امیتابھ بچن اسکرین پر ایک ساتھ ۔

بگ بی‘ اور ’ایس آر کے‘ کی ایک مختصر سی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے، اس ویڈیو میں بالی ووڈ کا ڈان شاہ رخ خان اور لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن بھاگتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کو 17 سال کے طویل وقفے کے بعد […]

18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرائے، یوکرین کا دعویٰ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )یوکرینی فضائی دفاع نے یوکرین کی جانب فائر کیے گئے 18 میں سے 15 روسی میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرینی فوج کے مطابق روسی میزائل حملوں پر یوکرین بھر میں ایئر ریڈ سائرن 3 گھنٹے سے زائد بجائے گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق روسی حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان […]