بین الاقوامی1067 Videos

والدین کیلئے پیدائش سے قبل بچے کی خصوصیات کا انتخاب ممکن

دنیا میں پہلی بار بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک ایسی لیبارٹری تیار کی جارہی جہاں نہ صرف بچے کی پیدائش ممکن ہو گی بلکہ والدین اپنے بچے کی خصوصیات کا انتخاب بھی کر سکیں گے۔رپورٹ کے مطابق جرمنی میں تیار کردہ اس ’ایکٹو لائف‘ نامی لیبارٹری میں بائیو ٹیکنالوجی کی مدد سے بالکل ماں […]

گلوبل آرڈر

ایران – بھارت کے اچھے تعلقات ہیں – روس بھی ایران کا دوست ہے اور روس کے بھارت سے بھی بہتر تعلقات ہیں- ایران کی شام سے دوستی بھی ہے اور ایراق سے بھی –ترکی نے کبھی کوئی وضاحت نہیں کی کہ کس کا خاص دوست ھے اور کس کا عام –چین کی بھارت سے […]

یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع

متعدد یورپی ممالک میں جنوری میں موسم گرم ہونا شروع ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک میں جنوری کی نسبت درجہ حرارت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درجہ حرارت کی شرح عام موسم کی نسبت 10 فیصد زائد ہے۔رپورٹس کے مطابق اتوار کو وارسا میں درجہ حرارت 18.9، بلباؤ میں […]

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے کہ دنیا بڑھتے درجہ حرارت کو محدود رکھنے کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 2015 میں پیرس میں ہونے والے ماحولیاتی معاہدے میں دنیا بھر کے رہنماؤں نے عالمی درجہ حرارت میں اضافے […]

چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے:ماہر اقتصادیات

اقوام متحدہ کے ایک سرکردہ ماہر اقتصادیات حامد رشید نے کہا ہے کہ چین 2023 میں عالمی ترقی کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔فلیگ شپ رپورٹ، ورلڈ اکنامک سیچوئیشن اینڈ پراسپکٹس (ویسپ) کے اجرا کے بعد شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں اقوام متحدہ کے اقتصادی وسماجی امور شعبہ میں […]

جنگِ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

جنگِ عظیم دوم کے ایک سپاہی کے لکھے گئے خطوط، جو عرصہ دراز سے گمشدہ تھے، 30 سال بعد ان کی بیٹی کو واپس کر دیے گئے۔ یہ خطوط نیو یارک میں ایک گھر کی تعمیرِ نو کے دوران دریافت ہوئے۔ 51 سالہ ڈوٹی کیئرنی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے خاوند 1990 […]

تاجکستان میں7.2شدت کا زلزلہ

تاجکستان میں 7.2 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر کاشغر اور آرٹکس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کا مرکز چین کی سرحد […]

سعودی عرب کا بوئنگ سے نئے طیارے خریدنے کا معاھدہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی نئی ایئر لائن ریاض ایئر‘ اور موجودہ قومی ایئر لائن ’سعودیہ‘ کے لیے 121 بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کے دو معاہدے کیے ہیں۔ان معاھدوں کی کل مالیت 37ارب ڈالر – ان 121 طیاروں میں سے 72طیارے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی کے لئے اور […]

انڈے کی زردی اور مونالیزا کی دلکش مسکراہٹ

ایک نئ تحقیق کے مطابق عالمگیر شہرت کے مالک لئیو نارڈو ونسی نے مونالیزا کی پیٹنگ میں پروٹین کا استعمال کیا تھا- ماھرین کا خیال ہے بڑے بڑے آرٹسٹ جیسا کہ لیونارڈو اور سیندرو بوٹیسیلی رنگوں کو شوخ اور پختہ کرنے کے لئے انڈے کی زردی کا استعمال کرتے تھے-

امریکہ کے اہم شہر میں 5 وقت اذان دینے کی اجازت

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)امریکا کے بڑے شہروں میں سے ایک مینیاپولس میں مسلمانوں کو نماز کے پانچوں اوقات میں اذان دینے کی اجازت مل گئی۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیاپولس کی کونسل نے پانچوں وقت کی نماز کیلئے مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد مینیسوٹا پانچوں وقت اذان […]