بین الاقوامی1067 Videos

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا

ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم کرے گا۔ فیفا ورلڈ کپ  کا پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق […]

بھارت : نوجوان نے باپ کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑےکر دیے

بھارت میں قتل کی واردات کے بعد لاش کو بدترین طریقے سے ٹکڑے کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں نوجوان نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو قتل کر کے لاش کے 32 ٹکڑے کر کے انہیں کنویں میں پھینک دیا۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ 20 […]

توشیبا کمپنی ختم

ٹوکیو ( مانیٹرنگ)کئی سال تک جاپان کی الیکٹرانکس کی صنعت پر راج کرنے والی ” توشیبا” بالآخر بند- 74 سالہ غلبے کے بعد اسے ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کی لسٹ سے نکال دیا گیا

ایمازون نے18 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا

امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ایمازون نے اٹھارہ ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ اس فیصلے کے اثرات سے واقف ہے لیکن “غیر یقینی معیشت” کی وجہ سے یہ فیصلہ کرنا پڑ رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق عالمی وبا کے دوران کافی بڑے پیمانے پر لوگوں کو ملازمت […]

امریکی صدر نے کمالہ ہیرس کے ساتھ برگر کھاتے ہوئے کی تصویر شیئر کر دی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹوئٹر پر برگر کھاتے ہوئے اپنی اور نائب صدر کمالہ ہیرس کی تصویر شیئر کی ہے۔صدر بائیڈن نے کہا کہ آج میں نے اور نائب صدر نے ’گھوسٹ برگر ڈی سی‘ سے دوپہر کا کھانا آرڈر کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ ریستوران اُن ڈیڑھ کروڑ چھوٹے کاروباروں میں شامل ہے جنہوں […]

برطانیہ کی معیشت رواں برس سکڑے گی، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت رواں برس ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔برطانیہ کی شرح نمو اعشاریہ تین فیصد جبکہ جی ڈی پی اعشاریہ چھ فیصد تک گرنے کا خدشہ ہے۔اس طرح برطانیہ کی معیشت روس سے بھی بدتر ہوجائے […]

جلد بلیو ٹک ختم کردوں گا : ایلون مسک

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے پرانے ویریفائیڈ صارفین کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے بلیو ٹک کو جلد ختم کرنے کا اشارہ دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا چارج سنبھالا ہے تو اس وقت سے آئے روز مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کچھ […]

جنوبی کوریا دنیا بھر میں سب سے کم ترین شرح افزائش والا ملک بن گیا

جنوبی کوریا دنیا بھر میں سب سے کم ترین شرح افزائش والا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں 2022 میں بچوں کی پیدائش کی شرح 0.81 سے گر کر 0.78 کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔یہ مسلسل 7 ویں بار ہے جب جنوبی کورین خواتین […]

اٹلی کا منفرد شکل کا شہر

اٹلی کے قصبے چینٹوریپے کو فضا سے دیکھنے میں اس کی شکل بالکل کسی انسان جیسی نظر آتی ہے۔کہچینٹوریپے جزیرہ سسلی کے پہاڑ پر پھیلا ہوا ہے۔ اسے سسلی کی بالکونی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔یہ ماؤنٹ ایٹنا کے گردونواح میں حیران کن نظاروں پر مبنی قصبہ ہے- یہ قصبہ کسی انسان کی […]

چین میں طلباء کو ‘محبت میں پڑنے’ کے لیے ایک ہفتے کی چھٹی دے دی

چین کو شرح پیدائش میں کمی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے اور حکومت کے سیاسی مشیروں نے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے بہت سی سفارشات پیش کی ہیں، ایسے میں اب کئی کالجز بھی ایک منفرد منصوبہ لے کر آ رہے ہیں۔ چین میں نو کالج رواں ماہ میں طلباء کو ‘محبت […]