بین الاقوامی1067 Videos

امریکا کی معمر ترین خاتون 115 برس کی ہوگئیں

بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر سینٹر میں منائی، تین بچوں نے بھی تقریب میں شرکت کی امریکا کی معمر ترین خاتون115 برس کی ہوگئیں۔ امریکا کی ریاست آئیووا کے شہر لیک سٹی کی شہری بیسی ہینڈرکس نے اپنی 115 ویں سالگرہ شیڈی اوکس کیئر سینٹر میں منائی۔ سالگرہ کی تقریب […]

انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل

انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔برطانیہ کے دفتر برائے شماریات کی جانب سے مردم شماری کے حیران کن نتائج جاری کئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مسلمانوں کی تعداد 6.5 فیصد ہوگئی ہے جو کہ 2011 میں 4.9 فیصد تھی۔ مسیحیوں کی آبادی 50 فیصد […]

2023 اس سال سے زیادہ گرم برس ثابت ہوسکتا ہے،برطانوی محکمہ موسمیات

برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلا سال مسلسل 10واں سال ہوگا جس میں عالمی درجہ حرارت صنعتی دور سے قبل درجہ حرارت سے کم از کم ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھے گا۔ادارے کے مطابق 2023 میں اوسط عالمی درجہ حرارت میں 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ متوقع ہے۔ یہ درجہ حرارت صنعتی دور […]

طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا

کابل: طالبان حکومت نے افغان الیکشن کمیشن  کو تحلیل کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان نےکہا ہے کہ آزاد الیکشن کمیشن  اور آزاد انتخابی شکایات کمیشن کے وجود اور کام کرنے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی ہے۔اگر ہم نے کبھی ضرورت محسوس کی تو اسلامی امارت ان کمیشنوں کو بحال کردے گی۔انتخابی پینل کے […]

نوجوان میں بڑھتی ذھنی بیماریاں ؛ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار اس حوالے سے اور بھی زیادہ پریشان کن ہیں کہ ان ایک ارب افراد میں سے ہر ساتواں شخص نوجوان ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا […]

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی جانیوالی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر رقم اکٹھاکی، برطانیہ میں ٹی ٹوئنٹی میچ کروائے […]

بھارتی سرمایہ کار کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگز پر بھاری سرمایہ کاری۔

بھارتی سرمایہ کار انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی لیگز پر چھائے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مواقع انتہائی محدود ہوتے جا رہے ہیں۔جنوبی افریقہ کی ٹی ٹوینٹی لیگ کی تمام ۶ فرنچائز اور امارات لیگ کی ۹۰ فیصد ٹیموں کے مالکان بھارتی ہیں۔اسکے علاوہ کریبین لیگ کی ۲ٹیموں کے مالکان بھی بھارتی ہیں۔پی […]

دنیا بھر میں کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے

حریت رہنماؤں کی جانب سے یوم سیاہ پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے، دنیا بھر میں کشمیری کل یوم سیاہ منائیں گے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل عوام مکمل ہڑتال اور سول کرفیو نافذ کریں گے، ہڑتال اور یوم سیاہ منانے کی کال […]

ناسا نےسب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا

چاند سے پار جانے کی تیاری مکمل ہو گئیں، ناسا نے اپنا سب سے طاقتورخلائی جہاز خلا میں روانہ کر دیا ہے۔امریکی خلائی ایجنسی نے فلوریڈا سے 100 میٹر لمبی آرٹیمس خلائی گاڑی خلا میں روانہ کی ہے، جس کا مقصد ایک خلاباز کیپسول کو چاند کی سمت روانہ کرنا ہے۔ اورین کو 26 دن […]

واٹس ایپ میں تھری ڈی اواتار تیار کرنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو ان کے چیٹس کو بدل کر رکھ دے گا۔اب دنیا کے مقبول ترین میسنجر کے صارفین اپنے تھری ڈی اواتار بناسکیں گے۔یہ فیچر پہلے ہی میٹا کی دیگر ایپس فیس بک، انسٹاگرام اور میسنجر میں دستیاب تھا اور اب اسے واٹس […]