بین الاقوامی1067 Videos

80 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کی نائب کاملا ہیرس نے منگل کو ایک نئی ویڈیو میں 2024 کے دوبارہ انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا، یہ ویڈیو دونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کی ہے۔ امریکہ کے 80 سالہ صدر نے ووٹروں سے کہا کہ ان کی […]

9 بچوں کو ایک ساتھ جنم دینے والی خاتون کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

مراکشی خاتون کے ہاں ان بچوں کی پیدائش کے وقت تک کوئی ایسا ریکارڈ دنیا میں موجود نہیں تھا، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ مالی خاتون کے ہاں ڈیڑھ سال قبل بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جس پر ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا ہے۔گنیز بک […]

90 ٹن امداد لے کر سعودی طیارہ لیبیا پہنچ گیا

سعودی طیارہ امدادی سامان لے کر جدہ سے روانہ ہوا جس میں کھانے پینے کی چیزوں سمیت خیمے، مختلف قسم کے طبی آلات اور دیگر اشیاء موجود ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق امدادی سامان لیبیا میں متاثرینِ سیلاب میں تقسیم کیا جائے گا۔ دوسری جانب لیبیا میں خوفناک سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد مسلسل […]

93سالہ بھارتی خاتون کو 80 سال بعد فلیٹ واپس مل گئے

ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو 2فلیٹ ان کی مالکن خاتون کو دینے کی ہدایت کردیراولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارت میں عدالت میں کیس چلنے کے بعد بلآخر 93 سالہ خاتون کو 80 سال بعد اس کے 2 فلیٹس واپس مل گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو جنوبی ممبئی کے […]

Anarchic World

روس -یوکرائن کی جنگ نے realism کے نظریے کو تقویت بخشی ہے – عالمی نظام بہت سنگدل ہے -اپنے ملک کی حفاظت آپ کی اپنی ذمہ داری ہے- اپنے دفاع سے غافل نہ ہوں- جن ریاستوں کا دفاع کمزور ہوتا ہے – عالمی طاقتیں ان ملکوں کی عوام کو مہاجر بنا دیتی ہیں – یوکرائن […]

‏EU Disinfo Lab کی ایک اور ھوش ربا رپورٹ

بھارتی نیوز ایجنسی ANI جھوٹے ذرائع کا استعمال کر کے ، جعلی کانفرنسوں کے حوالے دے کر اور من گھڑت بیانات کے ذریعے پاکستان اور چین کے خلاف پراپیگنڈا خبریں چلاتی – صحافت کی دنیا کا ایک تہلکہ خیز سکینڈل‏EU Disinfo Lab نے مسلسل تیسری بار تہکہ خیز انکشافات کر کے بھارتی نیوز ایجنسی ANI […]

F-16 بلاک 70 دنیا کی جدید ترین فلائٹ

لاک ہیڈ مارٹن نے f-16 بلاک 70 طیارے کی پہلی کامیاب پرواز کا اعلان کر دیا۔ نیا F-16 بلاک 70 دنیا کی جدید ترین پروڈکشن F-16 ہے۔پہلے F-16 بلاک 70 جیٹ نے اپنی افتتاحی پرواز لاک ہیڈ مارٹن کے گرین ویل، جنوبی کیرولائنا کی سائٹ سے کی۔پائلٹ شدہ لاک ہیڈ مارٹن ٹیسٹ پائلٹ ڈوین “پرو” […]

Push and Pull

‏⁦‪#BajurBlast‬⁩‏ دھشت گردی عالمی سطح پر خارجہ پالیسی کے اھداف کے حصول کا ذریعہ بن چکی ہے اور کاروبار بھی – پاکستان بہت پیچیدہ معاملات سے نبرد آزما ہے – یہ دنیا بیک وقت push اور pull کے کھیل میں مصروف ہے-امن کی کوششیں بھی ہو رھی ہیں اور جنگیں بھی جاری ہیں ، بڑی […]

Three Parallel Streams of Politics

اس وقت پاکستان میں بیوقت تین متوازی عالمی اور مقامی سیاسی سلسلے چل رھے ہیں – ایک عالمی اور دو ملکیروس یوکرائن جنگ کے علاوہاسرائیل- غزہ جنگ -اسرائیل کی بر بریت سے فلسطینیوں کی شہادت اور عالمی سطح پر احتجاج- لندن، نیویارک، پیرس ، واشنگٹن میں لاکھوں افراد کا احتجاج غمازی کرتا ہے کہ مغربی […]