بین الاقوامی1067 Videos

جنگِ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

جنگِ عظیم دوم کے ایک سپاہی کے لکھے گئے خطوط، جو عرصہ دراز سے گمشدہ تھے، 30 سال بعد ان کی بیٹی کو واپس کر دیے گئے۔ یہ خطوط نیو یارک میں ایک گھر کی تعمیرِ نو کے دوران دریافت ہوئے۔ 51 سالہ ڈوٹی کیئرنی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے خاوند 1990 […]

تاجکستان میں7.2شدت کا زلزلہ

تاجکستان میں 7.2 شدت کے شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے شہر کاشغر اور آرٹکس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کا مرکز چین کی سرحد […]

سعودی عرب کا بوئنگ سے نئے طیارے خریدنے کا معاھدہ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) سعودی عرب نے اپنی نئی ایئر لائن ریاض ایئر‘ اور موجودہ قومی ایئر لائن ’سعودیہ‘ کے لیے 121 بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیاروں کے دو معاہدے کیے ہیں۔ان معاھدوں کی کل مالیت 37ارب ڈالر – ان 121 طیاروں میں سے 72طیارے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی کے لئے اور […]

انڈے کی زردی اور مونالیزا کی دلکش مسکراہٹ

ایک نئ تحقیق کے مطابق عالمگیر شہرت کے مالک لئیو نارڈو ونسی نے مونالیزا کی پیٹنگ میں پروٹین کا استعمال کیا تھا- ماھرین کا خیال ہے بڑے بڑے آرٹسٹ جیسا کہ لیونارڈو اور سیندرو بوٹیسیلی رنگوں کو شوخ اور پختہ کرنے کے لئے انڈے کی زردی کا استعمال کرتے تھے-

امریکہ کے اہم شہر میں 5 وقت اذان دینے کی اجازت

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)امریکا کے بڑے شہروں میں سے ایک مینیاپولس میں مسلمانوں کو نماز کے پانچوں اوقات میں اذان دینے کی اجازت مل گئی۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیاپولس کی کونسل نے پانچوں وقت کی نماز کیلئے مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد مینیسوٹا پانچوں وقت اذان […]

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جو کہ 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے والکر پرتھیس نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔والکر پرتھیس کا […]

بھارتی لڑاکا طیارہ مِگ 21 گھر پر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راجستھان میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ اس حادثے میں محفوظ رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گرنے والے فوجی طیارہ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ فوجی طیارے کے گھر پر گرنے کے نتیجے میں […]

دنیا کورونا وائرس سے بھی مہلک وبا کے لیے تیار رہے! عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے دنیا بھر کی حکومتوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بھی زیادہ مہلک بیماری کے لیے تیار رہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادهانوم گیبریسیس نے منگل کو جنیوا میں سالانہ ہیلتھ اسمبلی کو بتایا کہ اب وقت […]

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجموعی طور پر 37 الزامات کا سامنا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو جوہری پروگرام سے متعلق معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے،جاسوسی، خفیہ دستاویزات کی مس ہینڈلنگ اور دیگر الزامات کا سامنا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر تمام الزامات ثابت ہوجاتے ہیں تو انہیں مجموعی طور پر 100 سال قید ہو سکتی ہے۔

بھارت کے 44 فیصد اراکین اسمبلی کے خلاف سنگین مقدمات کا انکشاف ۔

گروپ ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ھے مجموعی طور پر 4ہزار 33 اراکین میں سے 1 ہزار اراکین مجرمانہ ریکارڈ قائم ہے۔ یہ تجزیہ موجودہ ایم ایل ایز کی جانب سے جمع کروائے گئے حلف ناموں پر مبنی ھے۔ ان سنگین مقدمات میں قتل، اقدام قتل، اغواء ، […]