انٹرٹینمنٹ618 Videos

راکھی ساونت نے عادل سے کورٹ میرج کرلی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل سے کورٹ میرج کرلی۔سوشل میڈیا پر راکھی ساونت اور ان کے مسلمان دوست عادل درانی کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راکھی اور عادل شادی کے کاغذات پر سائن کر رہے ہیں۔وائرل ہونے والی ایک تصویر میں […]

صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، انیل کپور

طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب متوجہ کرنا کافی مشکل ہوگیا ہے، بالی ووڈ سٹاربالی ووڈ کے سینئر اداکار انیل کپور نے کہاہے کہ صرف سخت محنت سے ہی فلم بینوں کو متاثر نہیں کیا جاسکتا، ایک طویل عرصے تک فلموں میں کام کے بعد شائقین کو اپنی جانب […]

’پٹھان‘ بلاک بسٹر فلم بن گئی، 7 دن میں 634 کروڑ روپے کا بزنس

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے صرف 7 دن میں ملکی اور عالمی باکس آفس پر 634 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی جس کے بعد مستقل نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’پٹھان‘ ہندی سنیما کی تاریخ میں […]

فلم پٹھان کی کامیابی ، پریس کانفرنس میں شاہ رخ خان کی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو ان دنوں فلم پٹھان کی کامیابی کی وجہ سے کافی پذیرائی مل رہی ہے ایسے میں ان کی ایک گھڑی بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شاہ رخ کو نیلے رنگ کی گھڑی ہاتھ پر […]

سیلینا گومز انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئیں

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز، گلوکارہ کائلی جینر کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 30 سالہ گلوکارہ سیلینا گومز 382 ملین فالوورز کے ساتھ دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی خاتون شخصیت بن گئی ہیں، گوکہ […]

وٹس ایپ اور ٹویٹر پر صبح سویرے ، جمعہ اور مذھبی تہواروں پر پوسٹر بھیجنے کی عجیب عادات

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا نے ھماری روزہ مرہ کی عادات اور طرز زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے- موبائل ھاتھ میں نہ ہو تو شخصیت ادھوری سی لگتی ہے- صبح اٹھتے ہی وٹس ایپ گروپوں میں دعائیہ کلمات والے پوسٹر ، مذہبی تہواروں پر مبارک باد کے پوسٹر – اور اسی عادت […]

عرفی جاوید کو جان سے مارنے کی دھمکی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید کو دھمکی آمیر کالز موصول ہونے کے بعد وہ اتوار کو پولیس اسٹیشن پہنچ گئیں۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کی اس موقع پر فلو کی وجہ سے طبعیت ناساز تھی، تاہم اسکے باوجود انہوں نے پولیس اسٹیشن کے […]

گرل فرینڈ کی وجہ سے فلم سے نکال دیا گیا تھا، سیف علی خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا ہے کہ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں انہیں گرل فرینڈ کی وجہ سے پہلی فلم سے ہی نکال دیا گیا تھا۔ چھوٹے نواب سیف علی خان کا پرانا انٹرویو دوبارہ زیر گردش ہے جس میں انہوں نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کی […]

بالی ووڈ کی معرو ف اداکارہ جس نے اپنی شادی پر 3ہزار کا جوڑا پہنا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ میں اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ اداکار ہوں یا پھر اداکارائیں اپنی شادی بڑی دھوم دھام سے کرتے ہیں، شادی کا جوڑا ہو یا پھر مقام مہنگے سے مہنگا ہی منتخب کیا جاتا ہے۔تاہم آج ہم ایک ایسی معروف بالی وڈ اداکارہ کے بارے میں بتا رہے ہیں […]