ایشین گیمز میں پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا۔

قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔

کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام رہیں

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in