کراچی بلدیاتی انتخابات؛ مرتضی وھاب کامیاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور نون لیگ کے مشترکہ امیدوار کو یوسی 13 گزری میں ساڑھے 14 سو سے زائد ووٹوں سے شکست دے دی۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in