پی آئی اے کا فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننےکا ہدایات نامہ جاری۔

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کا ائیر ہوسٹسز کے لباس پر اعتراض اٹھاتے ہوئے مناسب لباس پہننے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔جنرل منیجر فلائیٹ سروسز کا کہنا ھے کہ ائیر اٹنڈنٹ کا لباس مناسب نہ ہونے کے باعث پی آئی اے کا امیج متاثر ہو رہا ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in