پانچ ھزار کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں ، سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ میں بحث

اسلام آباد ( رپورٹ)
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹ کا معاملہ زیر بحث آیا

اجلاس میں رکن کمیٹی کامل علی آغا نے 5 ہزار روپے مالیت والے جعلی کرنسی نوٹ پیش کردیے۔ سینیٹرکامل علی آغا نے جعلی نوٹ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کو دکھایا تو وہ بھی نہ پہچان سکے –
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5 ہزار روپےکے اصلی کرنسی نوٹ کی پہچان کے لیے ویڈیو جاری کردی۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ویڈیو میں 5 ہزار روپےکے نوٹ میں موجود نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کے ذریعے شہری اصلی اور نقلی نوٹ میں فرق کرسکتے ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in