ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز ۔
اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام دفاتر سے بھی ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ 5 سالہ ای پاسپورٹ کی 9 ہزار روپے فیس، 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس 13 ہزار 5 س جبکہ ارجنٹ فیس 22 ہزار 5 سو ہو گئئ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today