قطر میں فیفا ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا

قطر میں فٹ بال ورلڈکپ 2022 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا ہے۔قطرکے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2022 کی افتتاحی تقریب ہوئی۔افتتاحی تقریب میں عربی ثقافت کے رنگ پیش کیےگئے۔

افتتاحی تقریب کے باقاعدہ آغاز سے قبل ایک ویڈیو میں سمندر کے اندر، وہیل اور شارک مچھلیوں کو تیرتے دکھایا گیا، تقریب کے آغاز پر اُونٹ اور فنکار وں نے رقص کیا۔افتتاحی تقریب میں معروف وڈ اداکار مورگن فری مین نے امید، اتحاد اور برداشت کا پیغام دیا۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in