روس نے رعایتی نرخوں پٹرول کی برآمدات سے ۹۳ ارب ڈالر کمائے۔
روس نے امریکی پابندیاں لگنے کے بعد رعایتی نرخوں پر تیل بیچ کر ۹۳ ارب ڈالر کمائے ۔روس نے چین ،بھارت اور یورپی ممالک کو تیل بیچا۔یہ انکشاف تیل کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ نے کہی۔
Visited 4 times, 1 visit(s) today