دستی بم کا دھماکا، 2 افراد زخمی کوئٹہ
ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔
ریسکیوذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
Visited 3 times, 1 visit(s) today