حارث رؤف نے ڈیل اسٹین کو اپنا بالر قرار دے دیا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف نے جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کو اپنا آئیڈیل قرار دے دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ میں شروع سے ھی انکو فالو کرتا تھا اور مجھے انکا جارحانہ انداز کافی پسند ھے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in