انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
قومی کرکٹ اسکواڈ میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق ، ابرار احمد، اظہر علی ، فہیم اشرف ، حارث رؤف ، امام الحق ، محمد علی ، محمد نواز شامل ہیں۔جبکہ شرفراز احمد کی واپسی کے ساتھ محمد وسیم جونیئر ، نسیم شاہ ، نعمان علی ، سلمان علی آغا ، سعود شکیل ، شان مسعود اور زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today