اب لوگ ڈالر بیچنے آ رھے ہیں ، خریدنے نہیں ؛ ملک بوستان
چیئرمین فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان کا کہنا ہے کہ پہلے لوگ ڈالر خریدنے کیلئے آتے تھے، اب دو دن سے لوگ ڈالر بیچنے کیلئے آ رہے ہیں، لیکن کوئی خریدنے والا نہیں ہے-
ملک بوستان نے مزید کہا کہ ایکسچینج کمپنیوں سے متعلق اقدام درست ہے، دبئی میں بھی 170 سے 65 کمپنیاں رہ گئی ہیں، اچھی ایکسچینج کمپنیوں کو رہنے دیا جائے، ایکسچینج کمپنیاں سال کا 6 ارب ڈالر لا رہی ہیں، اے کیٹیگری والی ایکسچینج کمپنیز کو سہولتیں دی جائیں۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today