Home

انٹر نیٹ اور مصنوعی ذھانت نے جس نئی دنیا کو جنم دیا ہے اس نے تعلیم اور ہنر کو یکجا کر دیا ہے - صرف وہ تعلیم کار آمد  ہےجو عملی زندگی میں داخل ہوتے ہوئے،   ڈیجیٹل ورلڈ میں  روزگار اور معاشرے کی بہتری کے کام آ سکے -
فاؤنڈیشین یونیورسٹی اسلام آباد مئں  انفارمیشین کے سمندر میں کود کر کارآمد  علم کے موتی ڈھونڈنے کی تربیت دی جاتی ھے- یونیورسٹی نے تعلیم کو ایک ایسی شکل دی ھے کہ بچہ جب یونیورسٹی سے اپنی ڈکری مکمل کر رھا تو یونیورسٹی کے باہر روزگار اس کا انتظار کر رھا ہو-فاؤنڈیشین یونیورسٹی کے گریجویٹ طلباء کی روزگار  حاصل کی شرح کابہتر  تناسب ملک کی چند بہترین  یونیورسٹوں میں ہوتا ھے
ملک بھر سے 80 صف  کارپوریٹ ادارے فا ؤنڈیشین یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ھنٹ کے لئے دو دن کا اوپن ھاؤس منعقد کیا گیا- ان اداروں میں ملک کی صف اوّل کی کمپنیوں نے طلباء کے تعلیمی معیار اور اپنی کمپنیوں میں ان کی افادیت کا جائزہ لیا اور امید افزاء نتائج کی توقع کا اظہار کیا- ریکٹر فاؤنڈیشین یونیورسٹی کی ٹیلنٹ ھنٹ کے  کامیاب انعقاد پر سب کو خراج تحسین-

1 2

YouTube Video VVVxU1hJVHJMSTlpOGVfMjg3TU1QemFnLmZDMjdza0NLbUpn

فاؤنڈیشین یونیورسٹی میں ٹیلنٹ ھنٹ کے لئے دو روزہ اوپن ھاؤس

سوچ وچار - Soch Vichar TV May 15, 2025 4:43 pm

AI Dental Procedure

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 8, 2024 6:59 pm

Future of Humanity with AI

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 7, 2024 1:06 am

AI revolutionizing health system

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 5, 2024 10:12 pm

AI and Health care

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 5, 2024 10:09 pm

AI is fast changing everything

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 3, 2024 11:00 am

The New Battlefield Information & Cyber Warfare Explained

سوچ وچار - Soch Vichar TV October 2, 2024 10:28 pm

Documentry: Journey of Information

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 30, 2024 10:00 am

From Where to start learning AI

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 29, 2024 12:46 pm

AI Challenges and opportunities

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 27, 2024 6:36 am

Learn AI before it is too late

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 26, 2024 8:38 am

History of Vaccine

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 17, 2024 1:59 pm

Everything will Change Now

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 15, 2024 8:10 pm

Anatomy of Wealth

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 15, 2024 3:10 pm

Conflict and Media transformation

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 10, 2024 4:38 pm

Anatomy of Info Networking

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 10, 2024 11:36 am

Parallel Global Transition

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 5, 2024 2:47 pm

Life is so short

سوچ وچار - Soch Vichar TV September 4, 2024 3:03 am

Visited 534 times, 1 visit(s) today